EN हिंदी
بہ جواب پند نامہ | شیح شیری
ba-jawab-e-pand-nama

نظم

بہ جواب پند نامہ

اسرار الحق مجاز

;

پیر جوش شباب کیا جانے
شورش اضطراب کیا جانے

سینۂ انقلاب چھلنی ہے
شاعر انقلاب کیا جانے