رات
گہری مہیب خاموشی
دل بھی
چپ چاپ
یوں دھڑکتا ہے
جیسے
درویش اپنے حجرے میں
آسمانوں کو کھٹکاتا ہے
نظم
اسرار
جاوید ناصر
نظم
جاوید ناصر
رات
گہری مہیب خاموشی
دل بھی
چپ چاپ
یوں دھڑکتا ہے
جیسے
درویش اپنے حجرے میں
آسمانوں کو کھٹکاتا ہے