EN हिंदी
ایر ہوسٹس | شیح شیری
air-hostess

نظم

ایر ہوسٹس

ف س اعجاز

;

مری میزباں نے
ہوائی سفر میں

چمک اپنی آنکھوں میں لاتے ہوئے
با زبان خموشی یہ مجھ سے کہا تھا

ہوائی مسافر
زمیں پر نہیں ہم

خلا کا سفر ہے دریچے نہ کھولو