EN हिंदी
آزار | شیح شیری
aazar

نظم

آزار

مبین مرزا

;

وقت کی دھند میں لپٹے منظر
اور سناٹا دل کے اندر

باری باری سانجھ سویرے
اک انجانا خوف جگائیں

ان ہونی کو دھیان میں لائیں
دونوں میرے خواب چرائیں