آتش دانوں سے
اپنے دہکتے ہوئے سینے نکال لو
ورنہ آخر دن
آگ اور لکڑی کو اشرف المخلوق
بنا دیا جائے گا
نظم
آتش دان
سارا شگفتہ
نظم
سارا شگفتہ
آتش دانوں سے
اپنے دہکتے ہوئے سینے نکال لو
ورنہ آخر دن
آگ اور لکڑی کو اشرف المخلوق
بنا دیا جائے گا