آنسو کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
بیش قیمت تو ہوتا ہے موتی
لیکن سنو
ان سب سے بڑھ کر ہے
وقت کی الٹ پھیر ہے
وقت کی الٹ پھیر
آنسو کو موتی
موتی کو آنسو
ہوتے نہیں لگتی دیر
میری رائے مانو
دونوں کی قدر جانو
نظم
آنسو
پریہ درشی ٹھا کرخیال
نظم
پریہ درشی ٹھا کرخیال
آنسو کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
بیش قیمت تو ہوتا ہے موتی
لیکن سنو
ان سب سے بڑھ کر ہے
وقت کی الٹ پھیر ہے
وقت کی الٹ پھیر
آنسو کو موتی
موتی کو آنسو
ہوتے نہیں لگتی دیر
میری رائے مانو
دونوں کی قدر جانو