ہزاروں ہاتھوں کو اپنی جانب بلند پا کر
وہ سمجھا سب اسے سلام کر رہے ہیں
اور خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
وہ خوش ہوا اور آگے بڑھ گیا
ان بے شمار آنکھوں میں جھانکے بغیر
جن میں گھور ترسکار بھرا تھا
نظم
لیڈر
مشتاق علی شاھد
نظم
مشتاق علی شاھد
ہزاروں ہاتھوں کو اپنی جانب بلند پا کر
وہ سمجھا سب اسے سلام کر رہے ہیں
اور خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
وہ خوش ہوا اور آگے بڑھ گیا
ان بے شمار آنکھوں میں جھانکے بغیر
جن میں گھور ترسکار بھرا تھا