لفظ و معنی
ہمیشہ سے میرے لئے
اجنبی ہی رہے
گفتگو
میرے سر ایک الزام ہے
میں چیخا ہوں
رویا ہوں
سرگوشیاں کی ہیں
لیکن
کسی سے
کوئی گفتگو آج تک
میں نے کی ہی نہیں
نظم
تردید
مشتاق علی شاھد
نظم
مشتاق علی شاھد
لفظ و معنی
ہمیشہ سے میرے لئے
اجنبی ہی رہے
گفتگو
میرے سر ایک الزام ہے
میں چیخا ہوں
رویا ہوں
سرگوشیاں کی ہیں
لیکن
کسی سے
کوئی گفتگو آج تک
میں نے کی ہی نہیں