EN हिंदी
عکس | شیح شیری
aks

نظم

عکس

یعقوب راہی

;

جب بھی دھرتی کا کوئی حصہ
تمہیں چپ سا دکھائی دے تو اس کی خامشی کو

بے حسی کو نام مت دو
سرد گہری خامشی کا کرب سمجھو

اس کے سینے میں دبے لاوے کی زندہ دھڑکنوں کا عکس
ممکن ہے

تمہیں خود اپنے آدرشوں میں رہ رہ کر نظر آئے