EN हिंदी
چپکے چپکے رویا جائے | شیح شیری
chupke chupke roya jae

نظم

چپکے چپکے رویا جائے

ترنم ریاض

;

شام بجھی سی پنچھی چپ
سینے کے اندر سناٹا

اور روح میں نغمے غم آگیں
دل کے سب زخموں کو اشکوں سے دھویا جائے

کچھ لمحوں کو چپکے چپکے رویا جائے