اس نظم میں ترمیم کی کوئی گنجائش نہ تھی
اس نظم کی تخلیق پر وہ بہت خوش تھا
پھر بھی
اشاعت کے لئے روانہ کرنے سے قبل
اس نے نظم کے آخری مصرعے
بدل ڈالے
نظم
شاعر
مشتاق علی شاھد
نظم
مشتاق علی شاھد
اس نظم میں ترمیم کی کوئی گنجائش نہ تھی
اس نظم کی تخلیق پر وہ بہت خوش تھا
پھر بھی
اشاعت کے لئے روانہ کرنے سے قبل
اس نے نظم کے آخری مصرعے
بدل ڈالے