EN हिंदी
(۱) | شیح شیری
1

نظم

(۱)

ساقی فاروقی

;

یہ احساس
کہ اک ذی روح

مری آواز کے شعلے سے
جل سکتا ہے

خاموشی کے ریشم سے
کٹ سکتا ہے

اتنا جاں پرور ہے کہ آنکھیں
بند ہوئی جاتی ہیں خوشی سے

بھیگی جاتی ہیں