EN हिंदी
1 | شیح شیری
1

نظم

1

دانیال طریر

;

حرفوں کی ترتیب الٹ کر
کان کو ناک بنا سکتا ہوں

ناک کو کان بنا سکتا ہوں
شیر کو ایک اشارے پر میں

بندر ناچ نچا سکتا ہوں
بندر کو جنگل کا راج دلا سکتا ہوں

سچ کو جھوٹ بنا سکتا ہوں
جھوٹ کو سچ بنا سکتا ہوں