گزشتہ رات
میں خوابوں کی دنیا سے
پلٹ آیا تو رستے میں تمہاری کھوج میں نکلی
مری آواز رہ رہ کر
سنائی دی

نظم
باز گشت
یعقوب راہی
نظم
یعقوب راہی
گزشتہ رات
میں خوابوں کی دنیا سے
پلٹ آیا تو رستے میں تمہاری کھوج میں نکلی
مری آواز رہ رہ کر
سنائی دی