EN हिंदी
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ (ردیف .. ے) | شیح شیری
zindagi apni jab is shakl se guzri ghaalib

غزل

زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ (ردیف .. ے)

مرزا غالب

;

زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے