واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار
یعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو
اپنے کو دیکھتا نہیں ذوق ستم کو دیکھ
آئینہ تاکہ دیدۂ نخچیر سے نہ ہو
غزل
واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار (ردیف .. و)
مرزا غالب
غزل
مرزا غالب
واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار
یعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو
اپنے کو دیکھتا نہیں ذوق ستم کو دیکھ
آئینہ تاکہ دیدۂ نخچیر سے نہ ہو