EN हिंदी
تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے | شیح شیری
taghaful-dost hun mera dimagh-e-ajz aali hai

غزل

تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے

مرزا غالب

;

تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے
اگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے

رہا آباد عالم اہل ہمت کے نہ ہونے سے
بھرے ہیں جس قدر جام و سبو مے خانہ خالی ہے