EN हिंदी
پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے | شیح شیری
pinas mein guzarte hain jo kuche se wo mere

غزل

پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے

مرزا غالب

;

پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے
کندھا بھی کہاروں کو بدلنے نہیں دیتے