EN हिंदी
پروردگار دے مجھے غیرت شعار آنکھ | شیح شیری
parwardigar de mujhe ghairat-shiar aankh

غزل

پروردگار دے مجھے غیرت شعار آنکھ

انیسہ بیگم

;

پروردگار دے مجھے غیرت شعار آنکھ
پاس‌ و لحاظ مہر کی سرمایہ دار آنکھ

کیا شان ہے فراست مومن کی دیکھنا
انوار کبریا کی ہے منت گزار آنکھ

گر آنکھ دے خدا تو بصیرت عطا کرے
خاکستر جہاں سے نہ ہو پر غبار آنکھ