EN हिंदी
لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں (ردیف .. ج) | شیح شیری
lo hum mariz-e-ishq ke bimar-dar hain

غزل

لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں (ردیف .. ج)

مرزا غالب

;

لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں
اچھا اگر نہ ہو تو مسیحا کا کیا علاج