EN हिंदी
لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی (ردیف .. ے) | شیح شیری
lab-e-isa ki jumbish karti hai gahwara-jambani

غزل

لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی (ردیف .. ے)

مرزا غالب

;

لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی
قیامت کشتۂ لعل بتاں کا خواب سنگیں ہے

بیابان فنا ہے بعد صحراۓ طلب غالبؔ
پسینہ توسن ہمت تو سیل خانۂ زیں ہے