EN हिंदी
خود اپنے ساتھ دھوکہ کیوں کروں میں | شیح شیری
KHud apne sath dhoka kyun karun main

غزل

خود اپنے ساتھ دھوکہ کیوں کروں میں

عین عرفان

;

خود اپنے ساتھ دھوکہ کیوں کروں میں
کسی سائے کا پیچھا کیوں کروں میں

اسے میں بھول جانا چاہتا ہوں
مگر خود پر بھروسہ کیوں کروں میں

کبھی سوچوں کہ خود میں لوٹ آؤں
کبھی سوچوں کہ ایسا کیوں کروں میں