EN हिंदी
خزاں میں اوڑھ کے قول و قرار کا موسم | شیح شیری
KHizan mein oDh ke qaul-o-qarar ka mausam

غزل

خزاں میں اوڑھ کے قول و قرار کا موسم

حنیف ترین

;

خزاں میں اوڑھ کے قول و قرار کا موسم
بہار ڈھونڈ رہی ہے بہار کا موسم

وو میرے ساتھ نہیں ہیں تو دل کے صحرا پر
سمے بکھیر رہا ہے بہار کا موسم

فریب خود کو نا دے گا تو اور کیا دے گا
نا راس آئے جسے اعتبار کا موسم

تمہارے قرب کی مدھم سی اک حرارت سے
ہے ڈھیر راکھ تلے انتظار کا موسم