EN हिंदी
کہتے ہیں جس کو موت ہے وقفہ حیات کا (ردیف .. ہ) | شیح شیری
kahte hain jis ko maut hai waqfa hayat ka

غزل

کہتے ہیں جس کو موت ہے وقفہ حیات کا (ردیف .. ہ)

میر یٰسین علی خاں

;

کہتے ہیں جس کو موت ہے وقفہ حیات کا
دریائے زیست ایک ہے ساحل جگہ جگہ

دیر و حرم سے دور ہے شاید ترا مقام
یاں ورنہ ہر قدم پہ ہے منزل جگہ جگہ

خوش رنگ و خوش نگاہ خوش اندام خوب رو
پھیلے ہوئے ہیں شہر میں قاتل جگہ جگہ