کبھی آنسوؤں سے کنارا کرو
کوئی شام ہنس کر گزارا کرو
محبت کے آداب سیکھو ذرا
اسے جان کہہ کے پکارا کرو
ضروری نہیں ساتھ میں ڈوبنا
جہاں ہو وہیں سے نظارا کرو
غزل
کبھی آنسوؤں سے کنارا کرو
وکاس شرما راز
غزل
وکاس شرما راز
کبھی آنسوؤں سے کنارا کرو
کوئی شام ہنس کر گزارا کرو
محبت کے آداب سیکھو ذرا
اسے جان کہہ کے پکارا کرو
ضروری نہیں ساتھ میں ڈوبنا
جہاں ہو وہیں سے نظارا کرو