EN हिंदी
دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ | شیح شیری
dekh be-baada kya hai apna rang

غزل

دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ

خواجہ محمد وزیر لکھنوی

;

دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ
رحم اے آسمان مینا رنگ

زور دکھلا رہا ہے کیا کیا رنگ
واہ وا اے جہان رنگا رنگ

ہو گئی صنف سے سبک ایسی
لے اڑا ہم کو بھی ہمارا رنگ