EN हिंदी
مرزا مائل دہلوی شیاری | شیح شیری

مرزا مائل دہلوی شیر

12 شیر

تلخی تمہارے وعظ میں ہے واعظو مگر
دیکھو تو کس مزے کی ہے تلخی شراب میں

مرزا مائل دہلوی




توبہ کے ٹوٹتے کا ہے مائلؔ ملال کیوں
ایسی تو ہوتی رہتی ہے اکثر شباب میں

مرزا مائل دہلوی




تمہیں سمجھائیں تو کیا ہم کہ شیخ وقت ہو مائل
تم اپنے آپ کو دیکھو اور اک طفل برہمن کو

مرزا مائل دہلوی