EN हिंदी
میر مہدی مجروح شیاری | شیح شیری

میر مہدی مجروح شیر

38 شیر

کیوں میری بود و باش کی پرسش ہے ہر گھڑی
تم تو کہو کہ رہتے ہو دو دو پہر کہاں

میر مہدی مجروح




کیوں پاس مرے آ کر یوں بیٹھے ہو منہ پھیرے
کیا لب ترے مصری ہیں میں جن کو چبا جاتا

میر مہدی مجروح