EN हिंदी
خالد اقبال یاسر شیاری | شیح شیری

خالد اقبال یاسر شیر

12 شیر

رہتی ہے ساتھ ساتھ کوئی خوش گوار یاد
تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں

خالد اقبال یاسر




یہی بہت ہے کسی طرح سے بھرم ہی رہ جائے پیش دنیا
اگر میسر نہیں ہے بادہ خیال بادہ بھی کم نہیں ہے

خالد اقبال یاسر




زمانے کے دربار میں دست بستہ ہوا ہے
یہ دل اس پہ مائل مگر رفتہ رفتہ ہوا ہے

خالد اقبال یاسر