کم ہوئی بانگ جرس بھی یارب
ہم سے واماندہ کدھر جائیں گے
طالب علی خان عیشی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
کون پابند جنوں فصل بہاراں میں نہ تھا
اس برس ننگ جوانی تھا جو زنداں میں نہ تھا
طالب علی خان عیشی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
کوئی اس فصل میں دیوانہ ہوا ہے شاید
کہ ہوا ہاتھ میں زنجیر لیے پھرتی ہے
طالب علی خان عیشی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |