EN हिंदी
شاہ آثم شیاری | شیح شیری

شاہ آثم شیر

4 شیر

دیکھ کر مجھ کو تجھے کیوں ہے تحیر ناصح
مشرب عشق ہے یہ مذہب اسلام نہیں

شاہ آثم




ہے عیاں روئے یار آنکھوں میں
چھائی ہے کیا بہار آنکھوں میں

شاہ آثم




اسلام اور کفر ہمارا ہی نام ہے
کعبہ کنشت دونوں میں اپنا مقام ہے

شاہ آثم




کافر عشق ہوا جب سے میں اس دہر میں ہوں
ہے مرے کفر سے یہ دین اور ایماں نازاں

شاہ آثم