EN हिंदी
پیرزادہ قاسم شیاری | شیح شیری

پیرزادہ قاسم شیر

4 شیر

اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائے
یعنی اب جرم اسیری کی سزا دی جائے

پیرزادہ قاسم




شہر طلب کرے اگر تم سے علاج تیرگی
صاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو

پیرزادہ قاسم




تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہیئے تھا
ابھی کچھ اور مرا دل دکھانا چاہیئے تھا

پیرزادہ قاسم




اس کی خواہش ہے کہ اب لوگ نہ روئیں نہ ہنسیں
بے حسی وقت کی آواز بنا دی جائے

پیرزادہ قاسم