EN हिंदी
ناظم سلطانپوری شیاری | شیح شیری

ناظم سلطانپوری شیر

4 شیر

اپنی سنجیدہ طبیعت پہ تو اکثر ناظمؔ
فکر کے شوخ اجالے بھی گراں ہوتے ہیں

ناظم سلطانپوری




بڑے قلق کی بات ہے کہ تم اسے نہ پڑھ سکے
ہماری زندگی تو اک کھلی ہوئی کتاب تھی

ناظم سلطانپوری




اقتضا وقت کا جو چاہے کرا لے ورنہ
ہم نہ تھے غیر کے احسان اٹھانے والے

ناظم سلطانپوری




کتنی ویران ہے گلی دل کی
دور تک کوئی نقش پا بھی نہیں

ناظم سلطانپوری