EN हिंदी
وہ | شیح شیری
wo

نظم

وہ

نعیم ضرار احمد

;

اس کا چہرہ
اس کی آنکھیں

اس کے ہونٹوں کی جنبش
جیسے چاند

جیسے جھیل
جیسے بارش کی آواز