EN हिंदी
تنہائی | شیح شیری
tanhai

نظم

تنہائی

صوفی تبسم

;

تنہائی کی رات
گرمی

اور برفانی رات
تنہائی کی رات

تارے
سرد شرارے

چاندنی
ٹھنڈی دھوپ

رات
اندھیاروں کی

گرم تہوں سے
لپٹی ہوئی ہے

کانپ رہی ہے
تنہائی کی رات