EN हिंदी
طلاق | شیح شیری
talaq

نظم

طلاق

حمیدہ شاہین

;

خدا کی مجازی خدا پر نوازش
خدائی کا تحفہ

شریک سفر کو
غبار سفر کی طرح جھاڑنے کی اجازت