EN हिंदी
پوسٹر پر ایک خبر | شیح شیری
posTar par ek KHabar

نظم

پوسٹر پر ایک خبر

ابرار اعظمی

;

وہ جو پیڑ کھڑا ہے لوگو
اونچا کالا

لہرا کر کے پاس بلاتا
اس کے ٹھنڈے سائے میں

مت رکنا لوگو
اس کا یہ سایہ متحرک ہے