EN हिंदी
پتے کا غم | شیح شیری
patte ka gham

نظم

پتے کا غم

عادل رضا منصوری

;

اس کے ہرے رہنے
سوکھنے

جھڑنے سے
فرق کچھ پڑتا نہیں ہے

پیڑ کو
کیا اسی غم میں

گھل جاتا ہے
پتہ