EN हिंदी
ناکردہ گناہ | شیح شیری
na-karda gunah

نظم

ناکردہ گناہ

عادل رضا منصوری

;

بکھر گیا
ہوا کے تھپیڑے سے

گھونسلہ
ملاؤں گا کیسے نظر

لوٹ کر آئی اگر
چڑیا