EN हिंदी
معافی | شیح شیری
muafi

نظم

معافی

ف س اعجاز

;

فوم کے بستر پر اک دیوار اٹھا دی وقت نے
اجنبی نا آشنا خاموش سے رہنے لگے

ہاتھ سے کاڑھے ہوئے
دونوں تکیوں کے غلاف

بند ہیں آنکھوں میں باتیں
قتل ہونٹوں کا ملاپ

وقت تجھ کو دوں بھلا میں کون سے لفظوں میں شاپ
جا تجھے سو خوں معاف