EN हिंदी
کمرا | شیح شیری
kamra

نظم

کمرا

رئیس فروغ

;

مجھے نہ کھولو
مرے اندھیرے میں

ایک لڑکی
لباس تبدیل کر رہی ہے