ہم
بہت چھوٹے ہیں
ہمارے خواب
ہم سے بھی چھوٹے ہیں
ہمیں ممانعت کی جاتی ہے
خود سے بڑا خواب دیکھنے کی
ہمارے خواب
اتنے چھوٹے ہیں
کہ ہم بھی
ان میں داخل نہیں ہو سکتے
نظم
ہم
مصطفیٰ ارباب
نظم
مصطفیٰ ارباب
ہم
بہت چھوٹے ہیں
ہمارے خواب
ہم سے بھی چھوٹے ہیں
ہمیں ممانعت کی جاتی ہے
خود سے بڑا خواب دیکھنے کی
ہمارے خواب
اتنے چھوٹے ہیں
کہ ہم بھی
ان میں داخل نہیں ہو سکتے