EN हिंदी
ڈور کے اگلے سرے پر تنہا ہوں | شیح شیری
Dor ke agle sire par tanha hun

نظم

ڈور کے اگلے سرے پر تنہا ہوں

حنیف ترین

;

ساری رونق اور لطافت
جن رنگوں کے ساتھ بندھی ہے

وہ سکھ کے ان رنگوں کو بھی
تنہائی میں سان رہے ہیں

میرے دکھوں کو تان رہے ہیں