اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کا
جی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
اس تشنہ لب کا عرش سے برتر ہے مرتبہ
خوں تھا سبیل راہ خدا میں حسین کا
نظم
بطرز منقبت حضرت امام حسینؓ
میر تقی میر
نظم
میر تقی میر
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کا
جی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
اس تشنہ لب کا عرش سے برتر ہے مرتبہ
خوں تھا سبیل راہ خدا میں حسین کا