EN हिंदी
آدھی محبت | شیح شیری
aadhi mohabbat

نظم

آدھی محبت

نیل احمد

;

مرد
ہر اس عورت سے

آدھی محبت کرنے لگتا ہے
جو اس کی

پوری بات سنتی ہے