EN हिंदी
2 لائنیں شیری شیاری | شیح شیری

2 لائنیں شیری

22761 شیر

اخترؔ زار بھی ہو مصحف رخ پر شیدا
فال یہ نیک ہے قرآن سے ہم دیکھتے ہیں

واجد علی شاہ اختر




برائے سیر مجھ سا رند مے خانے میں گر آئے
گرے ساغر لنڈھے شیشہ ہنسے ساقی بہے دریا

واجد علی شاہ اختر




بے مروت ہو بے وفا ہو تم
اپنے مطلب کے آشنا ہو تم

واجد علی شاہ اختر




بے مروت ہو بے وفا ہو تم
اپنے مطلب کے آشنا ہو تم

واجد علی شاہ اختر




در و دیوار پہ حسرت سے نظر کرتے ہیں
خوش رہو اہل وطن ہم تو سفر کرتے ہیں

واجد علی شاہ اختر




کمر دھوکا دہن عقدہ غزال آنکھیں پری چہرہ
شکم ہیرا بدن خوشبو جبیں دریا زباں عیسیٰ

واجد علی شاہ اختر




کمر دھوکا دہن عقدہ غزال آنکھیں پری چہرہ
شکم ہیرا بدن خوشبو جبیں دریا زباں عیسیٰ

واجد علی شاہ اختر