EN हिंदी
پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی شیاری | شیح شیری

پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی شیر

14 شیر

لائے اس بت کو التجا کر کے
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے

پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی




معنیٔ روشن جو ہوں تو سو سے بہتر ایک شعر
مطلع خورشید کافی ہے پئے دیوان صبح

پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی




مکان سینہ کا پاتا ہوں دم بدم خالی
نظر بچا کے تو اے دل کدھر کو جاتا ہے

پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی




سمجھا ہے حق کو اپنے ہی جانب ہر ایک شخص
یہ چاند اس کے ساتھ چلا جو جدھر گیا

پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی




صبح دم غائب ہوئے انجمؔ تو ثابت ہو گیا
خندۂ بیہودہ پر توڑے گئے دندان صبح

پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی