EN हिंदी
سردار گینڈا سنگھ مشرقی شیاری | شیح شیری

سردار گینڈا سنگھ مشرقی شیر

29 شیر

اے شیخ اپنا جبۂ اقدس سنبھالیے
مست آ رہے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے

سردار گینڈا سنگھ مشرقی




عاشق مزاج رہتے ہیں ہر وقت تاک میں
سینہ کو اس طرح سے ابھارا نہ کیجیے

سردار گینڈا سنگھ مشرقی