EN हिंदी
غلام مولیٰ قلق شیاری | شیح شیری

غلام مولیٰ قلق شیر

49 شیر

خدا سے ڈرتے تو خوف خدا نہ کرتے ہم
کہ یاد بت سے حرم میں بکا نہ کرتے ہم

غلام مولیٰ قلق




کدھر قفس تھا کہاں ہم تھے کس طرف یہ قید
کچھ اتفاق ہے صیاد آب و دانے کا

غلام مولیٰ قلق




کس لیے دعویٔ زلیخائی
غیر یوسف نہیں غلام نہیں

غلام مولیٰ قلق




کفر اور اسلام میں دیکھا تو نازک فرق تھا
دیر میں جو پاک تھا کعبے میں وہ ناپاک تھا

غلام مولیٰ قلق