EN हिंदी
تجزیہ | شیح شیری
tajziya

نظم

تجزیہ

شہرام سرمدی

;

آج جس تناظر میں
کائنات کو دیکھا

ہر طرح مکمل تھی
پہلے اتنی شدت سے

کب خیال آیا تھا
اس قدر اکیلا ہوں